Sunday, 8 September 2013

Awesome Model of Clock tower Sialkot


Friday, 6 September 2013

Lovely Pakistani Truck Art





















Aay Watan Kay Sajeelay Jawano BY Noor Jahan


Noor jahan eh puttar hattan te nahi wikde


Ae Rahe haq k shaheedo wafa ki tasweero tumhain watan ki hawain salam kehti hain








Thursday, 5 September 2013

Rasool Pur



http://www.bbc.co.uk/urdu/multimedia/2013/06/130601_wusat_travelogue_sh.shtml

ایک ہزار سال قبل زمین کی پیمائش کرنے والا سائنس دان


ایک ہزار سال قبل زمین کی پیمائش کرنے والا سائنس دان

آج اسلام کے سنہرے دور کے ایک عظیم محقق اور سائنسدان ابو ریحان محمد البیرونی کا یوم پیدائش ہے، جو 5 ستمبر 1048ء کو خوارزم کے قریب ایک قصبے میں پیدا ہوئے۔

ریاضی، تاریخ، جغرافیہ اور علم فلکیات پر لکھی گئی البیرونی کی کتابیں آج بھی مشعل راہ ہیں۔ البیرونی کی لکھی گئی 146 کتب میں سے 95 فلکیات، ریاضی اور ریاضیاتی جغرافیے کے موضوع پر تھیں۔ 

ابو ریحان نے عظیم کارناموں میں سے ایک ہزار سال قبل زمین کی پیمائش کرنا تھا جو حیرت انگیز طور پر درست ہے۔ البیرونی نے موجودہ پاکستان کے علاقے پنڈ دادن خان کے قریب حساب لگا کر زمین کا رداس 6335 کلومیٹر بتایا تھا جو موجودہ حساب 6371 کلومیٹر کے بہت قریب ہے۔

البیرونی پہلے مسلمان محقق تھے جنہوں نے ہندوؤں کی تاریخ، مذہبی عقائد اور ہندوستان کے جغرافیائی حالات پر زبردست تحقیق کی اور اور اسے "الہند" کے نام سے کتابی صورت دی۔ اسی لیے آپ کو علوم ہند کا بانی تصور کیا جاتا ہے۔ فارسی اور عربی کے علاوہ البیرونی کو سنسکرت، یونانی اور عبرانی زبانوں پر بھی عبور حاصل تھا۔

(البیرونی کی زیر نظر تصویر معروف پاکستانی مصور آفتاب ظفر نے بنائی ہے)

Hejab Aur Corporate Ikhlaqyaat By Orya Maqbool Jan

Hejab Aur Corporate Ikhlaqyaat By Orya Maqbool Jan 


Hejab Aur Corporate Ikhlaqyaat By Orya Maqbool Jan (Dated: 04 September 2013)

6 September






Monday, 2 September 2013

47 A in O, A levels: Pakistani student beats world record

Haroon Tariq. — Photo by Dawn
Haroon Tariq


ISLAMABAD: A Pakistani student, Haroon Tariq, has broken the current world record by securing a total of 47 As in his International General Certificate of Secondary Education (IGCSE) O Level and A Level exams from the University of Cambridge International Examinations.


His subjects spanned both the humanities and sciences including Human and Social Biology, Islamic Religion and Culture, Physics, Chemistry and Global Development.
A student of Froebel’s International School (FIS), Haroon Tariq’s achievement had put Pakistan in the global spotlight.
In the O Levels, the previous world record was 28 As which was also held by a Pakistani student Zohaib Asad. However, Haroon Tariq obtained 38 As in O levels and a total of 47As in his O and A level exams.
While talking to Dawn, Haroon Tariq said he studied 50 different subjects in O and A levels during the span of three years. He said obtaining 47 As was not easy as he had to study different languages including Spanish and French.
“I want to study engineering in the future, but have not decided whether to specialise in software engineering or aeronautical engineering,” he said.
Haroon Tariq said his teachers guided him well due to which he achieved the remarkable score, adding that he had to give all his attention to his studies.
Head Principal of the school Shahmina Kamal said, “I feel honoured to be instrumental in shaping a competent youngster for tomorrow’s Pakistan.” Similarly, the head of the Dept of Examinations Sahar Pirzada said, “I always remind students that success is a state of mind. They need to trust themselves as they always know more than what they think they do.”
“Surely enough, we have students setting world records for academic excellence,” she said.


Supports Egypt.


World No 1 Army proof


Pakistan Ambassador Slapping Indian Media


Harpoon Live Missile Test : Pakistan Navy


Fasal Katny Ke Din – Orya Maqbool Jan


Power of Pakistan, tipu 1 6000.tipu 2 7000-7500


اگر پاک فوج کو ختم نہ کیا گیا تو وہ 2030 تک یورپ کے پیشتر حصوں پہ قبضہ کر لے گی۔ امریکن انٹیلی جنس رپورٹ —


Sunday, 1 September 2013

پاک بھارت معرکہ آرائیوں کی تصویری جھلکیاں

   پاکستان کو دھمکاتا بھارت جب جب ہمارے ہاتھوں شکست سے دوچار ہوا۔ فوٹو: فائل
دہلی کی گدی پر براجمان نیتا ہوں، بھارتی سینا ہو یا بھارت کا میڈیا، ان
 کے دل پاکستان کی نفرت سے سلگتی رہتی ہیں اور دماغوں پر ارض پاک کو مٹادینے کا جنون سوار رہتا ہے۔
اپنے ملک میں ہونے والے کسی واقعے کا الزام پاک فوج اور آئی ایس آئی پر تھوپ کر یدھ کے نعرے لگائے جاتے ہیں، تو کبھی پاکستان کو دھمکیاں دینے کے لیے کوئی سبب پیدا کرلیا جاتا ہے۔ پاکستان پر جنگ مسلط کرنے کی دھمکیوں کا حالیہ سلسلہ پونچھ سیکٹر میں پانچ بھارتی فوجیوں کی ہلاکت کے واقعے کے بعد شروع ہوا ہے۔ بھارتی سیاست دانوں، فوج اور میڈیا نے حسب دستوں ان ہلاکتوں کو پاکستان کے سر ڈال دیا۔
اس واقعے کے بعد سے بھارت اب تک پینتیس مرتبہ پاکستانی حدود کی خلاف ورزی کرچکا ہے اور بھارتی فوج کئی پاکستانیوں کو کرچکی ہے۔ پاکستان کو جنگ کی دھمکیاں دیتے بھارتی طاقت کے جوش میں اندھے ہوکر صرف1971کی جنگ یاد رکھتے ہیں، جب ہمارے ملک کے مشرقی حصے کے عوام ہماری فوج سے برسرپیکار تھے اور صورت حال سے فائدہ اٹھاکر اندراگاندھی کی سرکار نے پاکستان پر ہلہ بول دیا تھا۔ بھارتیوں کو 1947کا وہ حملہ بھی یاد ہونا چاہیے جس میں کشمیر کا ایک بڑا حصہ آزاد کرالیا گیا تھا، انھیں 1965کی عبرت ناک شکست اور کارگل کی جنگ نہیں بھولنی چاہیے، اگر بھول گئے ہیں تو چلیے تصاویر کی مدد سے ہم انھیں تاریخ یاد دلادیتے ہیں۔
1965کی جنگ کے دوران ایک ضعیف العمر شخص دل چسپی سے پاک فوج کے میجر سے جنگ کے قصے سن رہا ہے۔
1965، پاک فوج کے افسران اور جوان چھمب سیکٹر میں بھارتی فوج کے ٹینک پر تصویر کھنچواتے ہوئے۔
1965، پاک فوج کے کمانڈر ان چیف جنرل محمد موسیٰ خان کھیم کرن ریلوے اسٹیشن پر جوانوں کے ساتھ۔ اس قصبے پر پاک فوج نے قبضہ کرلیا تھا۔
1965، کمانڈر ان چیف جرنل محمد موسی خان اگلے مورچوں پر جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے۔
1965، راجستھان کے راجپوت قلعے پر پاکستانی پرچم اپنی شان و شوکت سے لہرا رہا ہے۔ پاک فوج نے بھارتی حدود میں بارہ سو اسکوائر میل کے اندر تک قبضہ کرلیا تھا۔
1965، پاک فوج کے افسر قبضے میں لی گئی بھارتی گن کا معائنہ کرتے ہوئے۔
1965،پاک فوج کا جوان خیم کاران میں مستعدی کے ساتھ اپنی ڈیوٹی انجام دیتے ہوئے۔
1965، بھارتی جنگی قیدی کیمپ میں ریس لگارہے ہیں۔
1965،پاک فوج کے جوان دشمن کے خلاف پیش قدمی کرتے ہوئے۔
کارگل کی ایک چوٹی پر موجود پاک فوج کے جوان۔
پاکستان ائیر فورس کے لڑاکا طیاروں کی طرف سے اتارے گئے بھارتی جہاز کی تصویر۔
پاکستانی فوجی کارگل میں تباہ ہونے والے بھارتی جہاز کا ملبہ اٹھا رہے ہیں۔
1965، راجستھان سیکٹر کے موناباؤ ریلوے اسٹیشن پر پاک فوج کے مستعد جوان کی یادگار تصویر۔
1965، پاکستانی فوجی سلیمانکی سیکٹر میں دشمن کی جانب پیش رفت کر رہے ہیں۔
مونا بائو پر قبضے کے بعد پاکستانی فوجی پرچم لہراتے ہوئے۔
پینسٹھ کی جنگ میں بھارتی فوج سے قبضہ کی گئیں فیلڈ گنیں۔
1965 کی جنگ میں پاک فوج کے قبضے میں آنے والے بھارتی ٹینک کو دیکھنے کے لیے لوگوں کا ہجوم جمع ہے۔
1965، مونا باؤ ریلوے اسٹیشن پر موجود پاکستانی فوجی کی تصویر اس بھارتی پروپیگنڈے کی تردید کرتی ہے کہ پاکستان نے موناباؤ پر قبضہ نہیں کیا تھا۔
گردوغبار کے طوفان میں پاکستانی ٹینک اور جوان دشمن کو پسپا کرتے ہوئے آگے بڑھ رہے ہیں۔
پاکستانی فوجی 1965 کی جنگ میں خندق کھود رہے ہیں۔
1965 کی جنگ میں جذبہ ایمانی سے سرشار پاک فوج کے جوان۔
1965 کی جنگ میں قبضے میں لیا گیا بھارتی لڑاکا جہازF-104 پی اے ایف میوزیم کراچی میں رکھا گیا ہے۔
پاک فوج کے جوان 1965کی جنگ میں اگلے مورچوں کی جانب پیش قدمی کرتے ہوئے ۔